الصّٰٓفّٰت·37:87فَمَا ظَنُّكُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ بھلا تمام جہانوں کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟