الصّٰٓفّٰت·37:54قَالَ هَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ پھر وہ (جنّتی) کہے گا: کیا تم (اُسے) جھانک کر دیکھو گے (کہ وہ کس حال میں ہے)