الصّٰٓفّٰت·37:34اِنَّا كَذٰلِكَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِيۡنَ بے شک ہم مُجرموں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں