الصّٰٓفّٰت·37:29قَالُوۡا بَل لَّمۡ تَكُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِيۡنَۚ (انہیں گمراہ کرنے والے پیشوا) کہیں گے: بلکہ تم خود ہی ایمان لانے والے نہ تھے