النَّجْم·53:8ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰىۙ پھر وہ (ربّ العزّت اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) قریب ہوا پھر اور زیادہ قریب ہوگیا٭o