الشَّرْح / الْإِنْشِرَاح·94:1اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے) کشادہ نہیں فرما دیا