الشَّمْس·91:6وَالۡاَرۡضِ وَمَا طَحٰٮهَاۙ اور زمین کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جو اسے (امرِ الٰہی سے سورج سے کھینچ دور) لے گئیo