الْبَلَد·90:16اَوۡ مِسۡكِيۡنًا ذَا مَتۡرَبَةٍؕ یا شدید غربت کے مارے ہوئے محتاج کو جو محض خاک نشین (اور بے گھر) ہےo