الْفَجْر·89:11الَّذِيۡنَ طَغَوۡا فِىۡ الۡبِلَادِۙ (یہ) وہ لوگ (تھے) جنہوں نے (اپنے اپنے) ملکوں میں سرکشی کی تھیo