الْغَاشِيَة·88:3عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ (اﷲ کو بھول کر دنیاوی) محنت کرنے والے (چند روزہ عیش و آرام کی خاطر سخت) مشقتیں جھیلنے والےo