الْأَعْلیٰ·87:2الَّذِىۡ خَلَقَ فَسَوّٰى ۙ جس نے (کائنات کی ہر چیز کو) پیدا کیا پھر اسے (جملہ تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ) درست توازن دیاo