التَّکْوِيْر·81:26فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ پھر (اے بدبختو!) تم (اتنے بڑے خزانے کو چھوڑ کر) کدھر چلے جا رہے ہوo