عَبَسَ·80:7وَمَا عَلَيۡكَ اَلَّا يَزَّكّٰٓىؕ حالانکہ آپ پر کوئی ذمہ داری (کا بوجھ) نہیں اگرچہ وہ پاکیزگی (ایمان) اختیار نہ بھی کرےo