النّٰزِعٰت·79:3وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًاۙ اور ان (فرشتوں) کی قَسم جو (زمین و آسمان کے درمیان) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں۔