النَّبَا·78:36جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ یہ آپ کے رب کی طرف سے صلہ ہے جو (اعمال کے حساب سے) کافی (بڑی) عطا ہےo