الْمُدَّثِّر·74:11ذَرۡنِىۡ وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيۡدًاۙ آپ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا (اِنتقام لینے کے لئے) چھوڑ دیںo