اِنَّا كَاشِفُوۡا الۡعَذَابِ قَلِيۡلاً اِنَّكُمۡ عَآٮِٕدُوۡنَۘ
بیشک ہم تھوڑا سا عذاب دور کئے دیتے ہیں تم یقیناً (وہی کفر) دہرانے لگو گے