فُصِّلَت / حٰم السَّجْدَة·41:32نُزُلاً مِّنۡ غَفُوۡرٍ رَّحِيۡمٍ (یہ) بڑے بخشنے والے، بہت رحم فرمانے والے (رب) کی طرف سے مہمانی ہے