ص·38:53هٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِيَوۡمِ الۡحِسَابِ یہ وہ نعمتیں ہیں جن کا روزِ حساب کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا ہےo