الشُّعَرَآء·26:86وَاغۡفِرۡ لِاَبِىۡۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّيۡنَۙ اور میرے باپ کو بخش دے بیشک وہ گمراہوں میں سے تھا