طهٰ·20:23لِنُرِيَكَ مِنۡ اٰيٰتِنَا الۡـكُبۡرَىۚ یہ اس لئے (کر رہے ہیں) کہ ہم تمہیں اپنی (قدرت کی) بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں