النَّحْل·16:42الَّذِيۡنَ صَبَرُوۡا وَعَلٰى رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُوۡنَ جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کئے رکھتے ہیں