الْحِجْر·15:40اِلَّا عِبَادَكَ مِنۡهُمُ الۡمُخۡلَصِيۡنَ سوائے تیرے ان برگزیدہ بندوں کے جو (میرے اور نفس کے فریبوں سے) خلاصی پا چکے ہیں